* فلک سے آئی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
فلک سے آئی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
زمین نے بھی کہا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اذان جب کسی مسجد سے سربلند ہوئی
فضا میں گونجی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
فیاض انور چاپدانوی
2, Dr. Noori Lane,
Chapdani, Hoogly
Phone: (033)26327954
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|