چاند، گلاب اور میں جو کہتا تھا اکثر مجھ کو چاند، گلاب اور تیرا چہرا تینوں ایک سے لگتے ہیں شاید اس کو خوب خبر تھی چاند بنا ہے شب کا حصٌہ اور گلاب کے سر پر پت جھڑ مجھ کو درد ِ ہجر ملا ہے