* ازل سے تا بہ ابد لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
ازل سے تا بہ ابد لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ضیائے شرحِ احد لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
بغیر اس کے تو ممکن نہیں نجات فراغ
ہے بندگی کی سند لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
فراغ روہوی
67, Maulana Shaukat Ali Street, Kolkata-700073
Mob: 9903034312/9831775593
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|