donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Farooq Shakeel
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* وہ اپنے سخت اصولوں سے پیار کرتا تھ *
کہمن

فاروق شکیل

ضرورت

منظر:

وہ اپنے سخت اصولوں سے پیار کرتا تھا
شریف تھا، اسے رشوت سے سخت نفرت تھی
مصیبتوں میں بھی ثابت قدم وہ رہتا تھا
بڑا ہی صابر و شاکر تھا، نیک فطرت تھی
کسی کے آگے نہ پھیلائے ہاتھ اس نے کبھی
نہ اس کو اپنے مقدر سے کچھ شکایت تھی
اصول ٹوٹ گئے ایک دن اچانک ہی
بڑی رقم کی اُسے ایسی کچھ ضرورت تھی

 کہمن:

اک ہسپتال میں بیٹا  شریک تھا اُس کا
بڑی رقم کی ضرورت تھی آپریشن کو 
اصول ٹوٹے جو اولاد کی محبت میں
بچا سکا نہ وہ اپنے سفید دامن کو
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 330