|
* '' من کے اندر طوفاں جاگیں ، من کے باہر *
،،،،، تین شعر ،،،،،
'' من کے اندر طوفاں جاگیں ، من کے باہر چُپ
ندی ، نالے ، شور مچائیں اور سمندر ، چُپ''
'' خسرو ہم سا ظرف کسی کے پاس کہاں
دل کے بیچ سمندر ، شبنم پلکوں پر ''
'' کروٹیں لیتے رہے دل میں ہزاروں طوفاں
پی گئے ہم تری ہر بات سمندر کی طرح ''
(فیروز خسرو )
('' MAN K ANDAR TOOFAN JAGEN, MAN K BAHAR CHUP
NADDI, NALAY SHOR MACHAEN AUR SAMANDAR, CHUP''
''KHUSRO, HAM SA ZARF KSI KAY PAS KAHAN
DIL KAY BEECH SAMANDAR , SHABNAM PALKON PER ''
'' KARWATEN LETAY RAHAY DIL MEIN HAZARON TOOFAHAN
PEE GAIY HAM TERI HAR BAT SAMANDAR KI TARAH '')
.......
|
|