قطعہ
تقدیر کو جب فکر نے گھیرا نہیں ہو تا اُس وقت کسی دل میں اندھیرا نہیں ہوتا ہوتی ہی نہیں جس میں ذرا فکر کی ہلچل اُس رات کی قسمت میں سویرا نہیں ہوتا
گل بخشالوی
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸