* وہ آخری نبیؐ ہیں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
وہ آخری نبیؐ ہیں صل علیٰ محمدؐ
سید ہیں ، ہاشمی ہیں صل علیٰ محمدؐ
ان کی صفاتِ اعلیٰ کی دھوم ہے جہاں میں
بے مثل متقی ہیں صل علیٰ محمدؐ
ہری کنور رائے کنور
29/10, Dayal Banerjee Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9874246813
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|