* اپنا ہمیں بنایا صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اپنا ہمیں بنایا صل علیٰ محمدؐ
جینا ہمیں سکھایا صل علیٰ محمدؐ
جب مشکلوں کی آندھی آئی ہماری جانب
آتشؔ ہمیں بچایا صل علیٰ محمدؐ
ابراہیم آتش
17, P.M.Basti, 2nd Lane
Shibpur, Howrah-711102
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|