* ہمیں ہے حکم خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
ہمیں ہے حکم خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نبی نے درس دیا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
فقط نماز و اذاں ہی میں کیوں پڑھا جائے
کہیں گے صبح و مسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
عبرت شکیل
46/H/7, Gorachand Road,
Kolkata.700014
Mob: 9330992577
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|