* اللہ کی عبادت صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اللہ کی عبادت صل علیٰ محمدؐ
خوشحالی کی ضمانت صل علیٰ محمدؐ
پھر کیوں نہ ہو ہمارے لب پر درودِ احمد
ہے کلمۂ فضیلت صل علیٰ محمدؐ
عرفان ظہیر
17/2, Smith Lane
Kolkata-700013
Mob: 9831017921
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|