* واقعہ اک شخص کا ہے بے مثال *
کہمن
اشراق حمزہ پوری
دھاک
منظر:
واقعہ اک شخص کا ہے بے مثال
ڈش کنکشن سے ہوا جس کو زوال
شب لگی تنہائی میں ہونے بسر
ہو گیا یوں بد سے بدتر اس کا حال
ہل نہیں سکتا تھا اجازت کے بغیر
رعب تھا بیوی کا ایسا پر جلال
ہو گئی تقدیر بس اُس کی کچن
حکم زن سے سینکتا تھا شیر مال
کہمن:
گھر کی بربادی کا منظر دیکھئے
واقعہ یہ کتنا عبرت ناک ہے
مرد کی کمزوریو ں سے آج کل
ہر طرف عورت کی پھیلی دھاک ہے
٭٭٭
|