* سکونِ قلب و جگر لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
سکونِ قلب و جگر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہماری فکر و نظرلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نہیں خدا کے سوا کوئی قادرِ مطلق
ازل سے ہے یہ خبر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اسماعیل پرواز
242, Belilious Road
Howrah-711101
Mob: 9330913286
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|