جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی ہو اہل ہمم کو اور بھی آسانی تیراک اپنا ہنر دکھاتا ہے خوب ہوتا ہے جب اس کے سر سے اونچا پانی