نیچر انسان کی محکوم ہے فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام حیوان تو حیوان ‘ جمادات ہوں رام مٹی ‘ پانی ‘ ہوا ‘ حرارت ‘ بجلی دانشمندوں کے ہیں مطبع احکام