مرد خدا کی صحبت بڑی نعمت ہے دنیا کو نہ تو قبلہ حاجات سمجھ جز ذکر خدا سب کو خرافات سمجھ اک لمحہ کسی مرد خدا کی صحبت آجائے میسر تو بڑی بات سمجھ