دنیا کا نہ کھا فریب ویران ہے یہ راحت سے نہ دل لگا کہ مہماں ہے یہ بچ نفس دنی سے ہے بڑا ہی کافر کر روح کی پرورش مسلماں ہے یہ