ترک خودی برہان و دلیل عین گمراہی ہے نفی و اثبات محض جاں کا ہی ہے اس راہ می عبارت و اشارت ہے گم یاں ترک خودی اصول آگاہی ہے