ماڈرن عشق اَور بھی چیزیں بہت سی لُٹ چکی ہیں دل کے ساتھ یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد اس لیے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں ’’ اِک تِرے آنے سے پہلے اِک تِرے جانے کے بعد ‘‘