donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Jabin Naazan
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* میں تیرے جیسی ہوں *
میں تیرے جیسی ہوں

خط لکھتے ہوئے
پسینے کے عرق میری جبیں سے
ٹپک پڑے اور
تحریر جگہ جگہ سے
مٹ سی گئی
خط پڑھ کر ، اُس نے مجھے لکھا
’’تمہیں میری قسم، اب مت رونا‘‘
میں اُس کی تحریر پڑھ کر
کھلکھلاکر ہنس پڑی
قدرے توقف کے بعد سوچا
جو جیسا ہوتاہے
ویسا ہی کیوں سوچتا ہے
اس خیال نے مجھے
سراسیمہ کردیا
مجھے بھی
تیرے ہی جیسا کردیا

جبیں نازاں

Hakeem Chak
Rafi Ganj
Aurangabad-824125
(Bihar)
Mob: 8797741193
بہ شکریہ جانِ غزل مرتب مشتاق دربھنگوی
+++

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 447