مارڈالامسکراکر ناز سے ہاں مری جاں پھر اسی انداز سے کس نے کہہ دی ان سے میری داستاں چونک چونک اٹھتے ہیں خوابِ ناز سے درد دل پہلے تو وہ سنتے نہ تھے اب یہ کہتے ہیں ذرا آواز سے ٭٭٭