* کہیوں کیا ماجرااپنا حقیقت ہے عیاں *
کہیوں کیا ماجرااپنا حقیقت ہے عیاں میری
اداسی حال ہے میرا خمویش ہے زباں میری
بچھڑ کر کارواں سے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
رفیق راہ بن جاتی ہے گرد کارواں میری
خوشی ہو جائے گی ان کی انہیں کے نذر کرنے دے
اجل تو کیا کرے گی لے کے جان ناتواں میری
|