donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Jauhar Siwani
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ایک صاحب جن کے گھر بچوں کی تھی اک پو& *
ایک صاحب جن کے گھر بچوں کی تھی اک پوری ٹیم 
وہ جو نکلے شام کو بازار سے لانے افیم 
راستے میں ایک بچی رو رہی تھی زار زار
وہ یہ سمجھے ہے بچاری کوئی لا وارث یتیم
گود میں اس کو اٹھاکر گھر کی جانب چل پڑے
صحن میں بیٹھی ہوئی تھیں ان کی بیگم’’ بی نسیم‘‘
گود میں بیگم کی بچی کو انہوں نے ڈال کر
یہ کہا، لو گھر میں لے آیا ہوں اک دُرِّ یتیم
دیکھ کر بچی کو بیگم نے مسرت سے کہا
واہ یہ تو اپنی بیٹی ہے، خدا رکھے شمیم
کثرتِ اولاد نے کیا تم کو اندھا کر دیا
اپنی نازوؔ کو یتم اور مجھ کو بیوا کر دیا
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 357