قطعہ چاند نکلا تو ہم نے یہ سمجھا تیری تصویر مسکرائی ہے رات مہکی تو ہم نے یہ جانا تیری آنکھوں میں نیند آئی ہے ****