میری محبوبیت میں آ گئی اک غیر مسلم بھی یہ سوچا ہے کہ دے دوں اس رخ گلنار کو چھٹی مگر مسئلہ یہ ہے ملاقات اس سے کیسے ہو مجھے جمعے کو ملتی ہے اسے اتوار کو چھٹی