اک محب شاعر مشرق سے میں نے یہ کہا کچھ تو فرمائیں حضور اقبال کے احوال میں بولے علامہ سے بس اتنی سی نسبت ہے مجھے میں نے بنوا لی ہے کوٹھی گلشن اقبال میں