بجائے کار وہ بیوی نئی امپورٹ کرتے ہیں اگرچہ اس بکھیڑے میں بھی پیسہ کم نہیں لگتا کہا اک شخص نے امپورٹڈ بیوی کے بارے میں یہ وہ دولت ہے جس کا پورٹ پر کسٹم نہیں لگتا