دیر حرم میں بسنے والو مئے خواروں میں پھوٹ نہ ڈالو طوفاں سے ہم ٹکرائیں گے تم اپنی کشتی کو سنبھالو مئے خانے میں آئے واعظ ان کو بھی انسان بنا لو عارض و لب سادہ رہنے دو تاج محل پہ رنگ نہ ڈالو