بس اک وقت کا خنجر میری تلاش میں ہے جو روز بھیس بدل کر میری تلاش میں ہے میں قطرہ ہوں میرا الگ وجود تو ہے ہوا کرئے جو سمندر میری تلاش میں ہے