حلوہ اور پیسٹری یہی نکتہ ہے، پنہاں جس میں رازِ کفر و ایماں ہے کہ کافر ’’ پیسٹری ‘‘ ہے بالیقیں ’’ حلوہ ‘‘ مسلماں ہے