* شان اُس کی ہے نرالی صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
شان اُس کی ہے نرالی صل علیٰ محمدؐ
وہ ذات بے مثالی صل علیٰ محمدؐ
جو رب کا ہوگیا تو رب اُس کا ہوگیا ہے
اُس کی ادا کمالی صل علیٰ محمدؐ
منظر ریونڈھوی
Vill & Po: Reorha
Jalley, Darbhanga (Bihar)
Mob: 9955822003
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|