* ہر درد کا ہے درماں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہر درد کا ہے درماں صل علیٰ محمدؐ
ہر شے میں ہے نمایاں صل علیٰ محمدؐ
منظرؔ کی لاج رکھنا آقا بروزِ محشر
ہیں آپؐ ہی نگہباں صل علیٰ محمدؐ
منظر ریونڈھوی
Vill & Po: Reorha
Jalley, Darbhanga (Bihar)
Mob: 9955822003
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|