* متاعِ کون و مکاں لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
متاعِ کون و مکاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کلیدِ بابِ جناں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یہی تمنا ہے منظر مری کہ موت کے وقت
ہو میرے لب پہ رواں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
منظر ریونڈھوی
Vill & Po: Reorha, Via: Jalley
Darbhanga (Bihar)
Mob: 9955822003
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|