* ہر لمحہ پڑھتے رہئے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہر لمحہ پڑھتے رہئے صل علیٰ محمدؐ
اپنی زباں پہ رکھئے صل علیٰ محمدؐ
دنیا و آخرت میں رحمت خدا کی ہوگی
نامِ نبیؐ پہ کہئے صل علیٰ محمدؐ
منظر الحق منظر صدیقی
Baqar Ganj, Laheria Sarai
Darbhanga (Bihar)
Mob: 9835839746
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|