مہمان نوازی جو کچھ بھی پک رہا ہے تو پورا اسی میں ہو دیکھو نہ فرق آئے کوئی اعتدال میں بیگم! ہمارے گھر میں تو مہمان آ گئے جلدی سے پانی ڈال دو تم اور دال میں