donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Maqbool Manzar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* کل ایک راون تھا جگ میں ایسا *
(مقبول منظر(ڈالٹین گنج
کل ایک راون تھا جگ میں ایسا
 کیا تھا جس نے جہاں میں انسانیت کو رسوا
 کیا تھا سیتا ہرن بھی اس نے
 تو رام نے وانروں کی سینا کو ساتھ لے کر
 کیا تھا لنکا تباہ، راون کا بھی وَدھ کیا تھا

پھر آگیا ہے سمئے کچھ ایسا
 انیک راون ہوئے ہیں پیدا
کہ پہلے راون ہوئے ہی پیدا
کہ پہلے راون کا بڑھتا سر تھا
ابھی تو راون کو  مارنے پر
زیادہ ہوتی ہے اس کی سنکھیا

جہا ں بھی دیکھو، ہے خوف و دہشت
 کی ہی فضائیں
 کہ زہر آلود ہیں ہوائیں
کہ سہما سہما ہر اک بشر ہے
کہیں پہ نکسل، کہیں پہ دنگا
کہیں پہ ہوتا دھماکہ بم کا
ہر اک جگہ ہو رہا ہے آتنکیوں کا حملہ
مرا نہیں ہے ابھی بھی راون
جہاں میں قائم ہے آتنک اس کا
پنپ رہا ہے حریف دل میں
 سمئے کا راون 
نہیں ہے جس کا
 کوئی بھی مذہب
ضروری پھر ہے
ہوں رام پیدا
جہاں سے ہو خاتمہ راونوں کا
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 373