donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Maulana Zafar Ali Khan
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* محی الدین سہرا باندھ کر لایا دلہن  *
محی الدین سہرا باندھ کر لایا دلہن گھر میں 
بھرے گھر کو یہ اس کی خانہ آبادی مبارک ہو 

دلہن ہے حسن کی پتلی تو دولہا عشق کا پتلہ 
نظر والوں کو حُن و عشق کی شادی مبارک ہے 

نکاح اسلام کی دنیا میں پیغمبر کی سُنت ہے 
اسے بھی یہ طریقہ جو ہے بنیادی مبارک ہو 

ہے جوئے شرط لانا شرط اول وصلِ شیریں کی 
محی الدین کو یہ شغلِ فرہادی مبارک ہو

خدا وہ دن کرے دہلی سے میں بھیجوں پیام اس کو 
اسے ہندوستاں کا جشنِ آزادی مبارک ہو 
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 476