مجلسِ اتحاد ملت کو لکھئے حبل المتین کلکتہ سارے ہندؤں کی دولت کو کہیے ملکِ یمن کلکتہ کفر ہگلی میں جا کے ڈوب گیا دین ہوا ہے مکینِ کلکتہ اثر سجدہ ہائے پیہم سے ہوئی روشن جبینِ کلکتہ ہر طرف پھر رہے ہیں نیلی پوش آسماں ہے زمیں کلکتہ