donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mazhar Iqbal samar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* بہت آسانی سے تمہیں بھلایا ہے *
بہت آسانی سے تمہیں بھلایا ہے
دیوانہ جاں سے ہی گزر آیا ہے

کیوں اداس ہیں تیری آنکھیں
کیا پھر کوئی خواب نیا سجایا ہے

وقت رخصت بتائیں گے آنسو
کون اپنا ہے اور کون پرایا ہے

حسب آرزو کوئی نہیں ملتا
فریب قسمت میں کیوں آیا ہے

شائد کوئی زخم دل مہکا ہو گا
آج پھر سے وہ ہمیں یاد آیا ہے

مظہر وہ شخص عجیب ہے کتنا
زخم زخم ہے اور مسکرایا ہے
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 286