ہسپتال کہیں دس بیس بیٹھے ہیں کہیں دو چار بیٹھے ہیں عجب شان ہلاکت سے یہاں بیمار بیٹھے ہیں سبب اس کا جو پوچھا ڈاکٹر صاحب نے فرمایا بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں