(محسن باعشن حسرت(کولکاتا قطعہ کام جو ہو نہیں پایا ، وہی اب کرنا ہے امن کے پھولوں سے اس ملک کا دامن بھردو ختم خود ملک سے ہو جائے گی ’’ دہشت گردی‘‘ پہلے ان ’’ فرقہ پرستوں ‘‘ کا صفایا کردو ٭٭٭