* ہر لمحہ ہے لبوں پر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہر لمحہ ہے لبوں پر صل علیٰ محمدؐ
پڑھتا ہوں میں بھی اکثر صل علیٰ محمدؐ
بے چین کیوں رہے دل ، ملتا ہے چین مجھ کو
دیکھو تو تم بھی پڑھ کر صل علیٰ محمدؐ
محسن باعشن حسرت
4, Princep Street
Ist floor, Kolkata-700072
Mob: 9748195364
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|