* ہمارے دل کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
ہمارے دل کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یہی سبھوں نے کہا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
بڑا نہیں ہے کوئی دو جہان میں اُس سے
ہے لوحِ دل پہ لکھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
محسن باعشن حسرت
4, Princep Street, Ist floor
Kolkata-700072
Mob: 9748195364/9831032155
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|