|
* میں کیا کروں گا *
میں کیا کروں گا
جب ساجن کے گھر جائو گی
یاد بہت تم آئو گی
ہم کو تم تڑپائو گی
تو میں کیا کروں گا
دید کو آنکھیں ترسیں گی
طبیعت میری مچلے گی
جب دل بھی ہمارا لرزے گا
بارش کی طرح آنسو برسے گا
میں کیا کروں گا
تم ہوگی ساجن کی بانہوں میں
جب وہ منظر ہوگا میری نگاہوں میں
میں کیا کروں گا
تنہائی میں جی تڑپے گا
رک رک کر دل دھڑکے گا
میں کیا کروں گا
تم میری ہو نہیں
پھربھی میری جیسی لگتی ہوں
اس ستم بھری دنیا میں ایک پل کے لئے
لگتا ہے
تم میرا خیال کرتی ہو
اب میں اکیلا رہ جائوں گا
بے موت ہی مر جائوں گا
جی کر میں کیا کروں گا
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
******
|
|