* سارے جہاں کی خوشیاں محور ہیں اس می *
نعتیہ قطعہ
قرآن میں لکھا ہے صل علیٰ محمدؐ
کعبہ بھی پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
سارے جہاں کی خوشیاں محور ہیں اس میں پنہاں
مفلس کا آسرا ہے صل علیٰ محمدؐ
معین محور
T-250, Garden Reach Road,
Matia burj, Kolkata-700044
Mob: 9007727475
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
***** |