* ہے دھڑکنوں کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَ¡ *
حمدیہ قطعہ
ہے دھڑکنوں کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
تو بندگی کی ادا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
تھا کم نصیب ابوجہل کیسے پڑھتا وہ
جو کنکری نے پڑھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
منور عالم راہی
Rajdhani Tailors,
Nadwi Market, Laheria Sarai
Darbhanga,
Mob:9934938380
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|