* جب ورد کرلیا ہے صل علیٰ محمدؐؐ *
نعتیہ قطعہ
جب ورد کرلیا ہے صل علیٰ محمدؐؐ
ہر کام بن گیا ہے صل علیٰ محمدؐ
ملتا درود خواں کو فوراً ہی اس کا بدلہ
کیا دافعِ بلا ہے صل علیٰ محمدؐ
مناظر عاشق ہرگانوی
KOHSAR, Bhikanpur-3
Bhagalpur-812001
Mob: 9430966156
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|