* جب بھی کبھی پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
جب بھی کبھی پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر درد مٹ گیا ہے صل علیٰ محمدؐ
اپنا تو تجربہ ہے اب تک کا یہ مناظرؔ
اک نسخہ کیمیا ہے صل علیٰ محمدؐ
مناظر عاشق ہرگانوی
KOHSAR, Bhikanpur-3
Bhagalpur-812001
Mob: 9430966156
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|