donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mosharraf Hussain Mahzar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ہمارے شہر کی گنجان گلیوں اور محلو¬ *
(مشرف حسین محضر(علی گڑھ
ہمارے شہر کی گنجان گلیوں اور محلوں میں 
دھماکے کرنے والوں کو 
خدا برباد کردے اب

 کہ یہ وحشی ہی مذہب کی ردائیں اوڑھ کر
 عبادت گاہوں کے شفاف جسموں کو
 ترے سجدہ گذاروں کے لہو سے سرخ کرتے ہیں
 کبھی ان وحشیوں کی آڑ میں چھپ کر
 سیاست کی تجارت کرنے والے بھی
 تباہی کے نئے اتہاس کو رچ کر
 ہمارے آنسوئوں کو ڈالروں سے پوچھنے کا
 ……ڈھونگ کرتے ہیں
خدا ان وحشیوں کو اور سیاسی ڈھونگیوں کو
 زمیں پر سانس لینے کی اجازت سے
 ہمیشہ کے لئے محروم فرمادے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 367