ماں نے کہا کہ بیٹی! نہ شوہر پہ ظلم کر ایسا نہ ہو کہیں وہ تیرا سر ہی پھوڑ دے سختی بجا ہے، باندھ کے رکھنا بھی ٹھیک ہے ’’ لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے ‘‘