راولپنڈی میں شروع سال کی بارش ناہموار مکانوں میں کھلتے ہوئے دریچوں سے تکتے ہوئے حسینوں پر ناہموار پہاڑوں سے وسعت بھری دراڑوں سے پتھریلی ڈھلوانوں پر چلتے ہوئے مکینوں پر وقت کے ہرے کواڑوں سے سال کے نئے مہینوں پر